سٹیمڈ فش ود ٹماٹو سالسہ

سٹیمڈ فش ود ٹماٹو سالسہ
اجزاء
پام فریٹ۔8 سے 12 پارچے۔پیاز۔4 ٹکڑے۔،کڑی پتا۔2عدد۔زیتون کا تیل۔15 گرام۔باریک کٹا لہسن۔3گرام۔باریک کٹا پیاز۔1عدد۔ٹماٹر۔250 گرام۔تھائم ۔تھوڑا سا۔براؤن سرکہ۔3ملی لیٹر۔لال مرچ ۔آدھا چمچ۔
نمک۔حسبِ ضرورت۔لیموں کا رس۔1 بڑا چمچ۔
موٹی کٹی کالی مرچ۔حسبِ ضرورت۔
ترکیب۔
1۔گرم زیتون کے تیل میں کٹا لہسن،پیاز،ٹماٹر ،سرکہ ، مرچیںاور نمک ڈال کر پکائیں۔ساس کی طرح بننے پر اس کو سالسہ کہتے ہیں۔
2۔مچھلی کے اوپر پیاز کے موٹے ٹکڑے ،کڑی پتا،نمک اور کالی مرچ رکھ کر ایلومینیم فوائل میں لپیٹ لیں اور بھاپ میںپکائیں۔
3۔مچھلی نکال کر پلیٹ میںرکھیں اور اس کے اوپر ٹماٹو سالسہ ڈال دیں ۔پھر اس پر لیموں نچوڑیں اور تھائم چھڑک دیں۔
4۔ اب کھانے کے لیےتازہ سرو کری

Comments