اجزاء۔
انڈے۔ چھ عدد
ڈبل روٹی۔ سلائس چار عدد
کریم۔ آدھا کپ
نمک ۔حسب ذائقہ
ترکیب۔
ایک پیالے میں انڈے، نمک اور کریم ڈال کر پھینٹ لیں۔
پھر اس کو فرائی پین میں ڈال کر پکائیں اور مکس کرتے رہیں،خیال رہے کہ اسے زیادہ نہ پکائیں۔
پھر ڈبل روٹی کے سلائس کو گرل پین پر گرم کرکے سرو کریں۔
Comments
Post a Comment